مہم زلف
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) وحدت کے مقابل کثرت مخلوقات اور ظہور اسماء کا راز معلوم کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) وحدت کے مقابل کثرت مخلوقات اور ظہور اسماء کا راز معلوم کرنا۔